اچکن

( اَچکَن )
{ اَچ + کَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ سنسکرت میں لفظ 'کنچُکی' یا 'کَچُّک' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "الماس درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : اَچْکَنِیں [اَچ + کَنیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : اَچْکَنوں [اَچ + کَنوں (و مجہول)]
١ - چولی دامن کا گھٹنوں سے نیچے تک لمبا لباس جس میں دونوں طرف پردہ اور گریبان سے کمر ٹوٹی یا کمر پٹی تک کاج اور بٹن ہوتے ہیں۔
"ہم اچکن یا انگرکھے کو اچھا کہیں گے کہ اس سے ستر ڈھکتا ہے۔"      ( ١٩٤٤ء، نواب صاحب کی ڈائری، ٨٠ )
  • A long coat buttoned in front