عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حمد' کے آخر پر 'و' بطور حرف عطف لگایا گیا اور عربی ہی کے اسم 'ثنا' کے لگانے سے مرکب 'حمد و ثنا' بنا۔ ١٩٧٥ء، میں "پردۂ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔