پلکھ

( پَلَکھ )
{ پَلَکھ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پپوٹوں کے بالوں میں سے ہر ایک، آنکھوں کے بال، مژگاں۔