پلکیا

( پِلَکِیا )
{ پِلَکِیا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیلاپن لیے خاکی رنگ کی ایک چھوٹی چڑیا جو جاڑے کے دنوں میں پنجاب سے آسام تک دکھائی دیتی ہے، یہ چٹانوں کے نیچے بچے دیتی ہے۔