پلکیا

( پَلَکْیا )
{ پَلَک + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم تصغیر
١ - لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں جسے کہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں۔