پلکی

( پِلْکی )
{ پِل + کی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کبوتر بازی) دو میلی نسل کے کبوتر کی ایک قسم جو عموماً عنابی یا لاکھی رنگ کا ہوتا ہے۔