پلچھی

( پَلْچھی )
{ پَل + چھی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جو دریاؤں کے کناروں پر ہوتا ہے اس کی شاخوں کی ٹوکریاں بنتی ہیں، لئی، جھاؤ۔