پگمنٹ

( پِگْمِنْٹ )
{ پِگ + مِنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دباغت) چمڑے کے عیب چھپانے یا دور کرنے کا مسالا۔
  • pigment