خالق حصر

( خالِقِ حَصْر )
{ خا + لِقے + حَصْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فقہ) تمام عالم کو گھیرے میں لینے والا، مراد اللہ تعالٰی۔