خارکیں

( خارْکِیں )
{ خار + کِیں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کینے کی خلش، سخت دشمنی، شدید مخالفت، حسد کا جذبہ۔