خارچین

( خارْچِین )
{ خار + چِین }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دھات جو گندھک خام اور خام پارے کی آمیزش وبستگی سے پیدا ہوتی ہے، ذہن جتن، تانبے کی ایک شکل، ناقص سونا۔