خاردار لٹو

( خارْدار لَٹُّو )
{ خار + دار + لَٹ + ٹُو }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک طرح کا کانٹے دار لٹو یا بہیا جس پر باندھ کر مجرموں کو سزا دیتے تھے۔