خارراہ

( خارِراہ )
{ خا + رے + راہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راستے کا کانٹا، کانٹے جو رستے میں ہوں، تکلیف یا ایذا دینے والی چیز، رکاوٹ۔