خاتون حشر

( خاتُونِ حَشْر )
{ خا + تُو + نے + حَشْر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت فاطمہ کا لقب جن کی بابت عقیدہ ہے کہ اپنے والد محمد رسول اللہ کے ساتھ اُمت کی شفاعت کریں گی۔