خاتم الکتب

( خاتِمُ الْکُتُب )
{ خا + تِمُل (ا غیر ملفوظ) + کُتُب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آسمان سے نازل ہونے والی کتابوں میں آخری کتاب، قرآن مجید۔