خاتم المجریات

( خاتِمُ الْمُجَرَّیات )
{ خا + تِمُل (ا غیر ملفوظ) + مُجَر + رَیات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مجّرب چیزوں میں سب سے عمدہ، ایسا آزمایا ہوا جو سابقہ آزمائے ہوؤں کو باطل کر دے۔