خاتم سلیماں

( خاتِمِ سُلَیماں )
{ خا + تِمے + سُلَے (ی لین) + ماں }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت سلیماں کی مہر کی انگوٹھی جس پر حسب روایت اسم اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی بدولت تمام مخلوق ان کے زیرنگیں تھی (مجازًا) کوئی پرتائیر نفس۔