خوک آبی

( خُوک آبی )
{ خُوک + آ + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برازیل کا ایک سم دار جانور جو کچھ سُور سے اور کچھ گینڈے سے مشابہ ہوتا ہے، جنگل اور پانی میں رہتا ہے اور درختوں کے پتے کھاتا ہے، ٹاپیر۔