حاکم اعلی

( حاکِمِ اَعْلیٰ )
{ حا + کِمے + اَع + لا (ی ببدل الف) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حاکم' کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم صفت 'اعلٰی' لگانے سے مرکب توصیفی 'حاکم اعلٰی' بنا۔ اس میں 'حاکم' موصوف اور 'اعلٰی' صفت ہے۔ سب سے پہلے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - خدا، خداوند تعالٰی، افسر اعلٰی، بڑا حاکم۔ (ماخوذ ۔ نوراللغات)