حکمت بحثی

( حِکْمَتِ بَحْثی )
{ حِک + مَتے + بَح + ثی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فلسفہ جس کی بنیاد برہان و دلیل پر ہو (کشف و وجدان پر نہ ہو) ضد، حکمت ذوقی۔