حکمت طبعی

( حِکْمَتِ طَبْعی )
{ حِک + مَتے + طَب + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علم جس میں ان امور سے بحث کی جائے جو تعقل اور وجود خارجی میں مادے کے محتاج ہوں جیسے ہوا، پانی اور دیگر اجسام مرکبہ و مفرد۔