حکمت مدنی

( حِکْمَتِ مَدَنی )
{ حِک + مَتے + مَدَنی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہری انتظام کے قوانین۔