حکمت مشائی

( حِکْمَتِ مَشائی )
{ حِک + مَتے + مَشا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بنیاد تفکر و تعقل پر ہے مسائل عقلی و نظری سے بحث، ارسطا طالبسی فلسفہ۔