خازن دار

( خازِن دار )
{ خا + زِن + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی