خبت

( خَبَّت )
{ خَب + بَت }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عربی لفظ حُبن بمعنی جامے کے دامن کا چڑھاؤ یا سلائی یا (گاڑی بانی) وہ رسی جو دھرے کے سہارے والی لکڑیوں کو گاڑی کی بھڑ سے باندھ کر اوپر کو اٹھائے رہے، پک لاؤ، کلونڈا۔