ختن

( خَتَن )
{ خَتَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیوی کی طرف کا قریبی رشتہ دار مثلاً اس کا باپ، بھائی وغیرہ۔