ختنگا

( خَتَنْگا )
{ خَتَن + گا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خاص قسم کی جنگی آتشبازی جو تیر کی شکل کی ہوتی اور شتابے کو آگ لگانے سے تیر کی طرح اڑی چلی جاتی ہے۔ جنگ کے موقع پر دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی، اگنی بان۔