خجوط

( خَجُوط )
{ خَجُوط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) آنکھ کے ڈھیلوں کا باہر کو اُبھر آنے کا مرض۔