سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
حکمت الالہیہ
(
حِکْمَتُ الْاِلَہِیَّہ
)
{ حِک + مَتُل (ا غیر ملفوظ) + اِلا + ہیْ + یَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجود خارجی یا ذہنی میں مادہ کے مختاج نہ ہوں (جیسے خدائے تعالٰی اور عقول کا علم) (مقابل حکمت طبعی)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر