حکمت الہی

( حِکْمَتِ اِلٰہی )
{ حِک + مَتے + اِلا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - راز الٰہی، خدا کی مرضی، خدا کی کارسازی۔