حسن و قبح

( حُسْن و قُبْح )
{ حُس + نو (و مجہول) + قُبْح }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - خوبی اور خرابی، اچھائی اور برائی، نقص و خوبی، عیب صواب۔