سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
حسن یوسف
(
حُسْنِ یُوسُف
)
{ حُس + نے + یُو + سُف }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - حضرت یوسف کا حسن، کمال حسن، (طب) ایک دانہ جو خشخاش کے دانے سے چھوٹا، سفید، سخت اور تیز مزہ ہوتا ہے، عورتیں اس کو ایک ترکیب سے منہ پر ملتی ہیں جس سے چہرے کا رنگ سرخ اور صاف ہو جاتا، کھجلی اور چیچک وغیرہ کے داغ مٹ جاتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر