خمس الاوقات

( خَمْسُ الْاَوقات )
{ خَم + سُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (و لین) + قات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانچ وقت، پانچوں وقت (نماز کے لحاظ سے)۔