خمس غنیمت

( خُمُسِ غَنِیمَت )
{ خُم + سے + غَنی + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مال غنیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے۔