خلفہ

( خِلْفَہ )
{ خِل + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) معدے کی ایک بیماری جس میں غذا عادت کے موافق پیٹ میں نہیں ٹھہرتی، کبھی تو دستوں کی صورت میں جلد ہی خارج ہو جاتی ہے اور کبھی دیر سے اور گاہے کئی دفعہ میں تھوڑی ہو کر نکلتی ہے۔