خلنج

( خَلَنْج )
{ خَلَنْج }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پہاڑی درخت ہے بہت بڑا ہوتا ہے، پتوں کی وضع فراش کے پتوں کی سی ہوتی ہے، پھول چھوٹا اور سرخ و زرد ہوتا ہے اور ایک قسم کے پھول بھی سفید ہوتے ہیں۔ دانہ اس کا رائی کے دانہ کی طرح ہوتا ہے، رنگ نیلا ہوتا ہے (لاط Ericarrborea)