خشابیات

( خَشابِیات )
{ خَشا + بِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (چوب سازی) جنگل سے لکڑی کاٹ کے لانا اور لٹھے تیار کرنے کا کام۔