خشن

( خَشِن )
{ خَشِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی روئی جس سے موٹے کپڑے بنے جاتے ہیں یا اس سے بنایا ہوا لباس، سخت لباس، کھردرا لباس۔