حکم تکلیفی

( حُکْم تَکْلِیفی )
{ حُکْم + تَک + لی + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکلف کرنے کا حکم، ایسا حکم جس کا بجا لانا لازمی ہو، ضروری حکم۔