پہنچا

( پَہُنْچا )
{ پَہُن(ن مغنونہ) + چا }
( سنسکرت )

تفصیلات


پرکوشٹ+کہ  پَہُنْچا

سنسکرت میں لفظ 'پرکوشٹ + کہ' سے ماخوذ 'پہنچا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٧١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : پَہُنْچے [پَہُن (ن مغنونہ) + چے]
جمع   : پَہُنْچے [پَہُن (ن مغنونہ) + چے]
١ - کلائی اور پنجے کا درمیانی جوڑ، ساعد، بندِ دست، (مجازاً) کلائی۔
"پہنچے سے لے کر کلائی کے بالائی حصے تک گوشت سے پوشیدہ نہیں ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، رسالہ نبض، ١٢ )
  • wrist