حکم نامۂ گرفتاری

( حُکْم نامَۂ گِرِفْتاری )
{ حُکْم + نا + مَہ + اے + گِرِف + تا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکم جو کسی شخص کی گرفتاری کے لیے جاری ہو۔