خط جور

( خَطِّ جَور )
{ خَط + طے + جَور (ولین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - جام جمشید کے سات خطوں میں سے پہلا خط۔