خط حبشی

( خَطِّ حَبْشی )
{ خَط + طے + حَب + شی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خط تصویر کی ایک قسم جس میں مختلف شکاروں سے حروف کے گروہ مقرر کئے جاتے ہیں۔