خط حصار

( خَطِّ حِصار )
{ خَط + طے + حِصار }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دائرہ جو جادوگر جادہ پڑھنے کے لیے اپنے یا دوسرے کے گرد بھوت پریت کے آسیب سے بچنے کے واسطے کھینچتے ہیں۔