سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
خط الاوتاد
(
خَطُّ الْاَوتاد
)
{ خَط + طُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (و لین) + تاد }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - قدیم رسم الخط، وادی سندھ کا رسم الخط جس کی خاص خوبی اِسکی تخطیط مستقیم ہے، اس کو خط الاوتاد اور میخی بھی کہا جاسکتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر