خط الحاق

( خَطِّ اِلْحاق )
{ خَط + طے + اِل + حاق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملانے والا خط، وہ لکیر جو چھوٹی ہوئی عبارت کے لکھنے کی جگہ کھینچی جاتی ہے۔