خط توقیع

( خطِّ تَوقِیع )
{ خَط + طے + تَو (و لین) + قِیع }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - توقیع کے لغوی معنی غصہ کا فرمان، یعنی وہ فرمان شاہ جس میں مضمون قہر ہو بخلاف منشورکہ جس میں مہربانی اور رحم کا مضمون ہوتا ہے، فرامین شاہی اور دفتر فضا کے احکام اِسی خط میں لکھے جاتے تھے، خلفائے نبی عباس کے عہد میں مدتوں درخواست کی پشت پر اسی خط میں حکم لکھا جاتا تھا۔