خط ثلث

( خَطِّ ثُلْث )
{ خَط + طے + ثُلْث }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (خوشنویسی) خط نسخ کے جلی قلم کی تحریر جس میں حرف کا دور حرف کی کل لمبائی کا دو حصے اور سطح اس کی دگنی ہوتی ہے۔