خط جادہ

( خَطِّ جادَہ )
{ خَط + طے + جا + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راستہ، سڑک (مجازاً) بعد مسافت میں سڑک ایک لکیر کی مانند نظر آتی ہے۔