خط تصویر

( خَطِّ تَصْوِیر )
{ خَط + طے + تَص + وِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مصر میں رائج ایک خط کیلوں یا تیروں کی طرح خط سے تصویر بنائی جاتی تھی اور تصویروں سے اپنا مطلب ظاہر کیا جاتا تھا۔